یا تکلیف ہو گی یا اندر کوئی نقصان ہو گا اس کھانے کی نیت پر بھی یہ دعا لازم 3 دفعہ پڑھیں اعوذ بکلمات اللہ التامات من شرما خلق تیرے ان خفیہ كالمات سے جو تیرے علم میں ہیں
ان مبارک كالمات کی برکت چاہتا ہوں کہ مجھے مخلوق کے شر سے بچا دے بیوی ہے تو شوہر ،شوہر ہے تو بیوی میں نے اولاد بڑی امیدوں سے لی تھی پر آج یہ مخلوق میرے لئے شر کا ذلت تباہی اور بے سکونی کا ذریعہ بن چکی ہے
مولا مجھ اس کے شر سے بچا لے مولا میں تجھ سے صبح بھی خیر مانتا ہوں مولا میں تجھ سے شام کو بھی خیر مانتا ہوں مولا جو دیا اس پہ بھی خیر ہے مولا جو نہیں دیا اس پر بھی خیر ہے مولا میری ساری تمناؤں میں وہ دے دے جس میں میرے لئے خیر ہو
اس کو پڑھیں اپنی زندگی کا حصّہ بنا لیں حتیٰ کے یہاں تک کہ جس کھانے کے بارے شک ہو کہ اس میں زہر ہے یا جس کھانے کے بارے شک ہے کہ یہ بیماری بن جائے گا