”جو شوہر اپنی کمائی بیوی کے ہاتھ میں دیتے ہیں پیارے محمدﷺ کا فرمان سن لیں“

جب اسے حکم دے تو وہ اطاعت کرے اور جان ومال کے حوالے سے اس کے شوہر ناپسند ہو تواس کی مخالفت نہ کرے ۔ اسی طرح آپﷺ کا ایک اور ارشاد ہے جب شوہر اپنی بیوی کو بستر پر بلایے وہ انکار کردے اس کا شوہر ناراضی میں رات گزارے تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت کرتے ہیں۔

جب عورت پانچوں نمازیں پابندی سے ادا کرے رمضان کے روزے رکھے اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرے شوہر کی اطاعت کرے جس جنت کے دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوسکتی ہے حضور اکرمﷺ کا ایک ارشاد ہے عورت پر سب لوگوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے ۔

مرد پر زیادہ حق اس کی ماں کا ہے حضوراکرمﷺ کی زندگی سے ہمیں بے شمار واقعات ملتے ہیں جن سے ہماری رہنمائی ہوتی ہے ۔ آج ہم نے گھریلو ذمہ داریوں کے بارے میں بتایا اور اگر شوہر بیوی کو کمائی دیتا ہے تو اس پر فرض ہے کہ وہ اس کی حفاظت کرے اور فضول خرچی سے بچے۔

”جو شوہر اپنی کمائی بیوی کے ہاتھ میں دیتے ہیں پیارے محمدﷺ کا فرمان سن لیں“
”جو شوہر اپنی کمائی بیوی کے ہاتھ میں دیتے ہیں پیارے محمدﷺ کا فرمان سن لیں“

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top