رسولﷺنے فرمایا:جن کو بہترین رزق چاہیےوہ یہ چھوٹی سی دعا پڑھیں

وہ جنگل کی طرف نکل گیا یہ دیکھ کر اس کی بیوی چکی کی طرف بڑھی اور اسے لا کر رکھا، تنور کو دہکایا اور کہنے لگی اللهُمَّ ارْزُقْنَا:اے اللہ ہمیں رزق عطا فرما۔اس نے دیکھا تو اچانک پیالہ بھرا ہوا تھا۔ پھر وہ تنور کے پاس گئی تو وہ بھی بھرا ہوا تھا۔ اتنے میں اس کا شوہر واپس آگیا

اور کہنے لگا کیا میرے بعد تمہیں کچھ حاصل ہوا ہے؟ اس کی بیوی نے کہا ہاں، ہمارے رب کی طرف سے۔ چنانچہ وہ اٹھ کر چکی کے پاس گیا۔ رسول اللہ ﷺ سے یہ واقعہ ذکر کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اگر وہ چکی کا پاٹ نہ اٹھاتا تو وہ قیامت تک گھومتی رہتی۔

رسولﷺنے فرمایا:جن کو بہترین رزق چاہیےوہ یہ چھوٹی سی دعا پڑھیں
رسولﷺنے فرمایا:جن کو بہترین رزق چاہیےوہ یہ چھوٹی سی دعا پڑھیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top