مرنے سے چالیس دن پہلے ایک یہ خطرناک خواب آ تا ہے۔ حضرت علی ؓ نے فر ما یا۔ اگر آپ نے دیکھا ہے تو آپ مرنے والے ہیں۔

اس خوا ب میں کیا مناظر نظر آتے ہیں۔ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس منظر میں اس خواب میں یہ نظر آتا ہے۔ کہ انسان سفر کر رہا ہے۔ اس کا لباس سفید ہوتا ہے۔ اور اس سفر میں اور اس سفر میں وہ انسان جو اس کے ساتھ رہتے تھےلیکن آج مرچکے ہیں۔ وہ اسے نظر آتے ہیں۔ اور یہ کہتے ہیں کہ تمہارا سفر ختم ہونے والا ہے۔

جبکہ انسان ان لوگوں کو دیکھتا ہے۔ جو ان کے ساتھ پہلے رہتے تھے وہ مرنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوئے ۔تو انسان مطمئن ہونے لگتا ہے۔ تو اس سے موت سے ڈر نہیں لگتا ۔ تو وہ کہنے لگا یاعلی ! اگر کوئی ایسا خوا ب دیکھے تو اسے معلو م کیسے ہو گا؟ کہ یہ الہامی خواب تھا یا شیطانی ؟ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:

جب بھی اس قسم خواب دیکھو ، خواب دیکھنے کے بعد تم ڈرنے لگو، پریشان ہونے لگو، تو سمجھ جانا کہ وہ خواب شیطانی ہے لیکن اس خواب کے بعد تم مطمئن ہونے لگو اور تمہیں م وت سے پیار ہونے لگے حضرت علی ؓ کے فرمان ہمارے لیے زندگی اور آخرت کا نمونہ ہیں ۔ ہمیں ان کے اقوال پر عمل کر نا چاہیے اور اس طرح سے عمل کر نا چاہیے کہ کیا ہی بات ہے۔

مرنے سے چالیس دن پہلے ایک یہ خطرناک خواب آ تا ہے۔ حضرت علی ؓ نے فر ما یا۔ اگر آپ نے دیکھا ہے تو آپ مرنے والے ہیں۔
مرنے سے چالیس دن پہلے ایک یہ خطرناک خواب آ تا ہے۔ حضرت علی ؓ نے فر ما یا۔ اگر آپ نے دیکھا ہے تو آپ مرنے والے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top