قرآن پاک نے حل بتادیا ، بس عورت صرف یہ ایک کام کرے ، پتہ چل گیا

اولاد ہوگی یا نہیں،،اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ اس کے ہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کرے۔باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دودھ پر دم کرے۔ یہ عمل اس وت کرے، جب عورت ایام سے فارغ ہو تو غسل کے بعد روزہ رکھے، عورت اس دودھ سے افطار کرے۔

اگر عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔

قرآن پاک نے حل بتادیا ، بس عورت صرف یہ ایک کام کرے ، پتہ چل گیا
قرآن پاک نے حل بتادیا ، بس عورت صرف یہ ایک کام کرے ، پتہ چل گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top